پر سرخاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرخاب کا پر، نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت، امتیازی وصف۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرخاب کا پر، نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت، امتیازی وصف۔